ریفریز ایسوسی ایشن کے ضابطہ اخلاق کی پابندی کریں:سعید خان

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ فٹ بال ریفریز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری سعید خان نے تمام ڈسٹرکٹ ریفریز ایسوسی ایشن کو مطع کیا ہے ۔

کہ سندھ ریفریز ایسوسی ایشن کی اجازت کے بغیر کوئی بھی ریفری کسی غیر متعلقہ شخص کے کہنے پر کسی بھی فٹ بال ایونٹ میں میچز سپروائز نہیں کرینگے خلاف ورزی پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔