ضلع لیہ کی 48 یونین کونسل میں کامیاب امیدوار

Layyah

Layyah

لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ کی 48 یونین کونسل میں چیئرمین، وائس چیئرمین کیلئے مسلم لیگ ن 20 ، تحریک انصاف 7 ،پاکستان پیپلز پارٹی1اور 20 آزاد امیدوار کامیاب ہو گئے یونین کونسل نمبر 1سے آزاد امیدوار چیئرمین اعجاز حسین ،یونین کونسل نمبر 2سے آزاد امیدوار چیئرمین فضل حسین شاہ،یونین کونسل نمبر 3سے آزاد امیدوار چیئرمین سبط الحسنین۔یونین کونسل نمبر 4سے آزاد امیدوار چیئرمیناللہ نواز گورمانی،یونین کونسل نمبر 5سے مسلم لیگ ن امیدوار چیئرمینعبدالمجید،یونین کونسل نمبر 6سے آزاد امیدوار چیئرمین در یزداں،یونین کونسل نمبر 7سے مسلم لیگ ن امیدوار چیئرمین مہر سعید اچلانہ،یونین کونسل نمبر 8سے مسلم لیگ ن امیدوار چیئرمین سید جعفر علی بخاری،یونین کونسل نمبر 9سے مسلم لیگ ن امیدوار چیئرمین نور محبوب میلوانہ،یونین کونسل نمبر10سے مسلم لیگ ن امیدوار چیئرمینغلام مرتضی علوی،یونین کونسل نمبر 11سے مسلم لیگ ن امیدوار چیئرمین محمد اسلم کلیہ، یونین کونسل نمبر 12سے آزاد امیدوار چیئرمین ثنا اللہ گجر،یونین کونسل نمبر 13سے مسلم لیگ ن امیدوار چیئرمین احمد حسن کلاسرہ،یونین کونسل نمبر4 1سے مسلم لیگ ن امیدوار چیئرمین ریاض میلوانہ ،یونین کونسل نمبر 15سے تحریک انصاف امیدوار چیئرمین ملک نو ر نبی جکھڑ،یونین کونسل نمبر 16سے تحریک انصاف امیدوار چیئرمین غلام حسن کلاچی ،یونین کونسل نمبر 17سیمسلم لیگ ن امیدوار چیئرمین چوہدری عرفان الحق ،یونین ک ونسل نمبر 18سے آزاد امیدوار چیئرمین سید رفاقت گیلانی ، یونین کونسل نمبر 19سے مسلم لیگ ن امیدوار چیئرمین چوہدری جاوید اختر ،یونین کونسل نمبر 20سے مسلم لیگ ن امید وار چیئرمین محمد سلیم خان ، یونین کونسل نمبر 21سے مسلم لیگ نامیدوار چیئرمین مقبول حسین ،یونین کونسل نمبر 22سے آزاد امیدوار چیئرمین ملک نصیر بھٹہ ، یونین کونسل نمبر 23سے پا کستان پیپلز پارٹی ملک یونس کنجال امیدوار چیئرمین ،یونین کونسل نمبر 24سے آزاد امیدوار چیئرمین رفیق خان درانی، یونین کونسل نمبر 25سے تحریک انصاف امیدوار چیئرمین محمد شفیق ،یونین کونسل نمبر 26سے مسلم لیگ ن امیدوار چیئرمین قیصر ارشاد، یونین کونسل نمبر 27سے آزاد امیدوار چیئرمین حاجی فضل عباس کچھیلا ،یونین کونسل نمبر 28سے تحریک انصاف امیدوار چیئرمین قاضی محمد طارق،یونین کونسل نمبر 29سیتحریک انصاف امیدوار چیئرمین سید منور عباس،یونین کونسل نمبر 30سے مسلم لیگ ن امیدوار چیئرمین ملک عمر علی اولکھ،یونین کونسل نمبر 31سے تحریک انصاف امیدوار چیئرمین فیروز علی خان ،یونین کونسل نمبر 32سے مسلم لیگ ن امیدوار چیئرمین صاحبزادہ محبوب الحسن،یونین کونسل نمبر 33سے آزاد امیدوار چیئرمین پرویز اختر،یونین کونسل نمبر 34سے مسلم لیگ ن امیدوار چیئرمین حاجی غلام یٰسین جٹ،یونین کونسل نمبر 35سے آزاد امیدوار چیئرمین پیر محمد حسنین شاہ،یونین کونسل نمبر 36سے تحریک انصاف امیدوار چیئرمین محی الدین سیہڑ،یونین کونسل نمبر 37سے آزاد امیدوار چیئرمین ملک طارق سامٹیہ،یونین کونسل نمبر 38سے آزاد امیدوار چیئرمین عبدالحمید سامٹیہ،یونین کونسل نمبر 39سے آزاد امیدوار چیئرمین چوہدری محمد اکرم،ی،یونین کونسل نمبر 40سے آزاد امیدوار چیئرمین چوہدری انعام احق ،یونین کونسل نمبر 41سے آزاد امیدوار چیئرمین چوہدری محمد اشرف،یونین کونسل نمبر 42سے آزاد امیدوار چیئرمین محمد نوید لاشاری،یونین کونسل نمبر 43سے آزاد امیدوار چیئرمین محمد طاہر سفیان،یونین کونسل نمبر 44سے آزاد امیدوار چیئرمین محمد طاہر جاوید،یونین کونسل نمبر 45سے مسلم لیگ ن امیدوار چیئرمین محمد افضل،یونین کونسل نمبر 46سے مسلم لیگ نامیدوار چیئرمین ملک مشتاق سامٹیہ،یونین کونسل نمبر 47سے مسلم لیگ ن امیدوار چیئرمین محمد اسلم بپی،یونین کونسل نمبر 48سے مسلم لیگ ن امیدوار چیئرمین ناصر خان مگسی منتخب ہوگئے۔