تحصیل آفس کروڑ میں اے سی کروڑ تنویر یزدان خان نے رجسٹریاں کرنا شروع کر دی

Tariq pahar

Tariq pahar

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) مسلسل خبریں شائع ہونے ہونے کے بعد تحصیل آفس کروڑ میں اے سی کروڑ تنویر یزدان خان نے رجسٹریاں کرنا شروع کردی۔

گزشتہ روز انہوں نے بہت سی رجسٹریاں پاس کیںان کے مطابق کسی بھی شخص کی رجسٹریاں بغیر روکاوٹ پاس کردی جائیں گی۔

لیکن غلط اکام ہر گز نہیں کیا جائے گا ان کے مطابق اگر عملہ کی کوئی شکائتیں ہوں تو ان کے نوٹس میں لگائی جائیں۔