ڈونلڈ ٹرمپ نے مطلوبہ 1237 ڈیلیگیٹس کی حد کو عبور کر لیا

Donald Trump

Donald Trump

واشنگٹن (جیوڈیسک) ریپبلکن پارٹی کے امیدوار کو صدارتی امیدوار بننے کے لئے 1237 ڈیلیگیٹس کی حمایت درکار تھی۔

جبکہ ٹرمپ کو واشنگٹن میں کامیابی کے ساتھ ہی 1238 ڈیلیگیٹس کی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔

اس طرح ٹرمپ نے ریپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار بننے کے لئے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔