ٹرمپ نے شمالی کورین رہنما کم جونگ ان کی تعریف کر دی

Donald Trump

Donald Trump

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنام کم جونگ کی سیاسی مخالفین سے اچھے طریقے سے نمٹنے پر تعریف کی ہے۔

ہائیڈروجن بم تجربے پر جونگ کو پاگل قرار دیا تھا۔