ڈاکٹر عابد مجید کا تبادلہ لالہ موسیٰ کر کے ایم ایس ٹراماسنٹر لالہ موسیٰ تعینات کر دیا گی

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سینیئر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر ملکہ ڈاکٹر عابد مجید کا تبادلہ لالہ موسیٰ کر کے ایم ایس ٹراماسنٹر لالہ موسیٰ تعینات کر دیا گیا۔

جبکہ ان کی جگہ ڈا کٹر مر ز ا محمد ا شر ف کو سینیئر میڈ یکل آ فیسر آ ر ایچ سی ملکہ تعنیا ت کر دیا گیا ا نہوں نے اپنے عہد ے کا چا ر ج سنبھا ل کر کا م شر و ع کر دیا۔