ڈاکٹر عابدہ عمران پی ایچ ڈی کی شاہ بانو میر ادب اکیڈمی میں شمولیت

Shah Bano Mir

Shah Bano Mir

فرانس (نمائندہ خصوصی) پاکستان سے فرانس آکر پی ایچ ڈی کرنے والی ذہین حب الوطن ڈاکٹر عابدہ عمران نے باقاعدہ “” شاہ بانو میر ادب اکیڈمی “” میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

اللہ پاک کے بہت ممنون و مشکور ہیں کہپاکستان کی ذہین ترین اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین کے ساتھ “” قلم کارواں “” کامیابی کے ساتھ دین و دنیا اور وطن عزیز کیلئے قلم سے عملی کوشش میں مصروف عمل ہے۔

اکیڈمی کی ٹیم کی جانب سے عابدہ عمران ہم تہ دل سے آپکو خوش آمدید کہتے ہیں قلم کارواں میں۔