ڈاکٹر عاصم نے زخمیوں کا علاج کر کے غلط نہیں کیا،عبدالقادر بلوچ

Abdul Qadir Baloch

Abdul Qadir Baloch

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے ڈاکٹر عاصم نے اپنے اسپتال میں زخمیوں کا علاج کر کے کچھ غلط نہیں کیا۔ یہ بات انہوں نے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔

عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ 90 روز کے دوران رینجرز نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف بہت کچھ حاصل کر لیا ہے ۔ ڈاکٹر عاصم نے اپنے اسپتال میں زخمیوں کا علاج کر کے کچھ غلط نہیں کیا ۔