معروف صحافی ڈاکٹر جاوید کنول کے والد محترم کا چالیسواں 24 جولائی کو ساہیوال میں ہوگا

Gujrat

Gujrat

گجرات (سکندرریاض چوہان) یورپ کے معروف سنئیرصحافی اٹلی میں جنگ اور جیو کے نمائندے ڈاکٹر جاوید کنول کے والد مرحوم غلام محی الدین جتالہ جن کا گزشتہ دنوں ساہیوال پاکستان میں رضائے الہی سے انتقال ہوگیا تھا کے رسم چہلم کے سلسلہ میں دعائیہ محفل 24 جولائی کی صبح دس بجے مسجد بلال احاطہ بیدیاں ساہیوال میں ہو گی۔

ڈاکٹر جاوید کنول نے تمام احباب سے شرکت کی درخواست کی ہے۔پاکستان میں درج ذیل نمبرپر 0303 632 2857رابطہ کیا جاسکتاہے۔