ڈاکٹر محمد خلیل کی والدہ محترمہ کی وفات پر ممتاز شخصیات کا اظہار تعزیت

Condolence With Dr Mohammad Khalil

Condolence With Dr Mohammad Khalil

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) ریذیڈنٹ ایڈیٹر جذبہ جہلم ڈاکٹر محمد خلیل کی والدہ محترمہ کی وفات پر ممتاز شخصیات کا اظہار تعزیت۔

تفصیل کے مطابق سینئر صحافی سابق صدر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ) ریذیڈنٹ ایڈیٹر روز نامہ جذبہ جہلم ڈاکٹر محمد خلیل ، عبدالفاروق ناصر اور عبدالروف آف کھمبی کی والدہ محترمہ اور انجینئر محمد جمیل TMA،صحافی محمد شکیل خلیل جذبہ اور محمد راحیل (UAE) کی دادی جان کی وفات پر ممتاز شخصیات پیر سید ابرار حسین شاہ سجادہ نشین دربار عالیہ شکریلہ شریف،منیجنگ ایڈیٹر جذبہ گجرات راجہ طارق محمود،چیف ایڈیٹر ایم دائود خان جذبہ ،انعام اللہ مرزا بیوروچیف جذبہ کھاریاں،چیئرمین کھاریاں پریس کلب زمان احسن (جذبہ)،چوہدری مشتاق احمد انچارج جذبہ فورم ،محمد مشتاق بٹ چیف ایڈیٹر روزنامہ آئینہ انقلاب،دائود شفیع ایڈیٹر روزن گجرات،چوہدری اعتزاز تاج راہنما مسلم لیگ ن ،سید اظہر حسین شاہ92نیوز،صحافی ساجد محمود کھوکھر،راجہ راسب ،راجہ صہیب ضیاء ،راجہ کامران حیات چیئرمین چک خاصہ جہلم،راجہ عبدالسلام ذمہ واریہ،سابق ایم پی اے و چیئرمین یوسی بوکن چوہری سعید اقبال، میجر(ر)آصف راہنما پی ٹی آئی سنگھوئی ،سید رضوان گیلانی پی ٹی آئی ،ڈاکٹر طاہر محمود آف جنجیل ،راجہ ریاض راسب سینئر صحافی گجرات،چوہدری الفت حسین سب انسپیکٹر جہلم و میڈیا انچارج ڈی پی او آفس جہلم،ملک انعام الحق،مولوی سجاد بٹ راہنما انجمن کشمیریاں،صحا،سید انصر حسین شاہ کاروان ادب سرائے عالمگیر،ذوالفقار احمد ذلفی ایڈووکیٹ،ڈاکٹر کوثر ناہید پی پی پی،و دیگر نے انکی رہائشگاہ راجڑ فاروق ٹائون سرائے عالمگیر جا کر فاتحہ خوانی اور مرحومہ کے درجات بلند ی کی دعا کی۔