ڈاکٹر سجاد کریم کی قیادت میں ایک وفد کا سری لنکا کا سرکاری دورہ

نیلسن : چئیرمین یورپی پارلیمنٹ ساؤتھ ایشیاء ٹریڈمانیٹرنگ بورڈ ڈاکٹر سجاد کریم کی قیادت میں ایک وفد سری لنکا کی جی ایس پی پلس کے ضمن میں دی گئی درخواست کے حوالے سے سری لنکا کے سرکاری دورہ پر ہے۔ اس چار روزہ دورے میں وفد نے مختلف شعبہ حیات کے لوگوں سے ملاقاتیں کیں ۔جی ایس پی پلس کے لئے مطلوبہ ماحول کا جائزہ لیا۔ مختلف نکتہ نظر رکھنے والے لوگوں سے ملاقاتیں کیں حکومت و حزب اختلاف کی جماعتی عہدے داروں سے تفصیلی مذاکرات کئے وفد جمعہ کے روز واپس آجائے گا۔

Sajjad Karim Shake Hands Sam Panthan

Sajjad Karim Shake Hands Sam Panthan

Nelson After Meeting Group

Nelson After Meeting Group