ڈاکٹر طارق سلیم کا صحافی عمر فاروق اعوان کو ٹیلی فون چاند جیسے بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات ڈاکٹر طارق سلیم کا صحافی عمر فاروق اعوان کو ٹیلی فون چاند جیسے بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد دی۔

تفصیل کے مطا بق امیرجما عت ا سلا می ضلع گجرا ت ڈا کٹر طا رق سلیم کا صحا فی عمر فا رو ق اعوا ن کو ٹیلی فو ن کر کے چا ند جیسے بیٹے کی پید ا ئش پر مبارکباد دی۔

ان کے سا تھ عز یز ا لر حما ن مجا ہد ا ور سر فر ا ز سبحا نی صد ر شمسہ و یلفیئر فا ئو نڈ یشن گلیا نہ نے بھی بذ ر یعہ ٹیلی فو نک مبا ر ک با د د ی ۔ انہو ں نے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ نو مو لو د بچے کی عمر میں بر کت دے اور و ا لد ین کا فر ما نبر دار بنائے۔