nice institute ڈرائیونگ سینٹر بریشیا کی کامیابیوں کا سفر کامیابی سے جاری ساری ہے۔ چوہدری سہیل انور

Choudhury Sohail Anwar

Choudhury Sohail Anwar

اٹلی (شیخ بابر سے) nice institute ڈرائیونگ سینٹر بریشیا کی کامیابیوں کا سفر کامیابی سے جاری ساری ہے۔ راجا ہول سیل کے بیٹے بلال مصطفی نے بھی ڈرائیونگ کا امتخان پاس کر کے لائسنس حاصل کر لیا۔ چوہدری سہیل انور کو مبارکباد ، nice institute ڈرائیونگ سینٹر جس میں چوہدری سہیل انور اور دیگر انتہائی مخنت سے اپنے طالب علموں کو ڈارئوینگ کورس کرواتے ہیں۔

چوہدری سہیل انور نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کے ہمارے ادارے میں صرف 70 دنوں میں امتخان کی مکمل تیاری کرائی جاتی ہے اور اس کے لیے اٹالین زبان آنی ضروری نہیں پورے اٹلی میں ہماری آن لائن کلاسز بھی جاری ہیں۔