ڈی ایس پی ملکوال رانا اسلام کا چوہدری محمد رزاق ڈھل کی ملکوال آمد پر پرتپاک استقبال

DSP Rana Islam Welcome

DSP Rana Islam Welcome

پیرس، منڈی بہاوالدین (میاں عرفان صدیق) پیرس کے معروف بزنس مین چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کی اپنے دوستوں پیرس کے بزنس مین اور جنگ گروپ سے نامور صحافی راجہ منظور حسین جنجوعہ، پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق، ڈنگہ کے معروف صحافی عبدالمجید پپو، اعجاز اقبال، چوہدری کریم داد کے ہمراہ ملکوال آمد پرڈی ایس پی ملکوال رانا اسلام آف سیالکوٹ نے پرتپاک استقبال کیا اورشاندار ظہرانہ دیا۔

ڈی ایس پی ملکوال رانا اسلام نے پیرس کے معروف بزنس مین چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش اور ان کے دوستوں کوملکوال سے کوٹیرہ گاوں تک پروٹوکول بھی دیا۔