دبئی کے ممتاز بزنس مین رانا فیصل کی تمام اہل اسلام کو عید کی مبارکباد

Rana Faisal

Rana Faisal

اٹلی (شیخ بابر سے) دوبئی کے ممتاز بزنس مین اور ہر دل عزیز شخصیت رانا فیصل نے عید کے اس پرمسرت موقع پر دنیا کے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس خوشی کے موقع پر ہمیں اپنے غریب، مسکین، لاچار اور بے بس مسلمان بہن بھائیوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شریک کریں۔