تعلیم اور اچھی صحت معاشرے کی فلاح وبہبود اور ترقی کیلئے بہت ضروری ہیں۔ میاں امتیاز احمد

رحیم یار خان : تعلیم اور اچھی صحت معاشرے کی فلاح وبہبود اور ترقی کیلئے بہت ضروری ہیں۔ حکومت کے ساتھ ساتھ عوام کی شمولیت کے باعث اگلے چند سالوں میں معاشی ترقی کے اہداف پورے ہو سکتے ہیں۔ پولیو بارے میں شعور اجاگر کرنے کے سلسلہ میںروٹری انٹرنیشنل کی خدمات قابل تعریف ہیں۔

ان خیالات کا اظہار وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میاں امتیاز احمد نے روٹری کلب اور میپس سٹوڈنٹس سوسائٹی اور اثر تعلیمی پروگرام کے ممبران کے مشترکہ وفد سے ایک خصوصی ملاقات میں بتائیں۔

اس موقع پر روٹری کلب کی طرف سے صدر سکندر علی،ایم جی ربانی ایڈووکیٹ،جان محمد وارثی، مرزا ممتاز بیگ،عمیر عزیز، لالہ ناصر محمود، رانا جبار ایڈووکیٹ، صوفی بشیر احمد، فرزند علی فرحت، اثر پروگرام سے فرحان عامر، ایمل عامی، غزالہ وحید، میپس کے محمد احمد کے علاوہ عمر بلوچ و دیگر بھی موجود تھے جنہوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ایم این اے و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میاں امتیاز احمد نے ہر فورم پر آواز بلند کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

ROTARY CLUB ASAR PROGRAM AND MAPS SOCIETY JOINT MEETING