تعلیم ہی تمام مسائل کا حل ہے اعلی تعلیم حاصل کیے بغیر موجودہ دور میں ترقی کر نا ناممکن ہے

Cadet College Jhang Annual Event Awards

Cadet College Jhang Annual Event Awards

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تعلیم ہی تمام مسائل کا حل ہے اعلی تعلیم حاصل کیے بغیر موجودہ دور میں ترقی کرنا ناممکن ہے پاکستانی قوم دنیاکی ذہین ترین قوم ہے جو اعلی تعلیم کے زر یعے اور اعلی تعلیم حاصل کر کے ملک کا نام روشن کر ہی ہیں جھنگ ایک پسماندہ ضلع ہے لیکن اس میں ضلع میں زہین لوگوں کی کمی نہیں ہے اس ضلع سے نامور سا ئنسد ان ، سیا ستد ان ، شاعر پبد اکیے ہیں جنہو ں نے پاکستا ن اور جھنگ کا نا م پو ر ی د نیا میں رو شن کیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار کیڈٹ کالج جھنگ کی سالانہ تقریب انعامات میں پرنسپل کیڈٹ کالج کمانڈر (ر) صہیب فاروق ، چیرمین پر یس کلب جھنگ لیاقت علی انجم ،ڈاکڑ مسر ت الحسنین ،کمانڈر سید باپر علی ، عمر فاروق ، میجر مسعود خٹک ، ڈاکٹر افتخا ر نو ر ، ڈسٹر کٹ صد ر جھنگ با ر سید پنا ء اللہ رانجھا ، شیخ یعقو ب سد ر جھنگ چیمبر آف کا مر س ،ڈاکٹر عا ر ف محمو د ، کر نل ڈاکٹر جا و ید بھر وانہ ، نے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔تقر یب کی صدا رت ما ہر تعلیم پرو فیسر گو ہر صد یقی نے کی۔

پر نسپل کیڈ ٹ کا لج کما نڈ ر (ر) صہیب فا رو ق نے کہا کہ اب تعلیم کے مید ان میں بہت اگے چلا گیا ہے پہلے جھنگ کے لو گ تعلم حا صل کر نے کیلئے دوسر ے اضلا ع جا تے تھے اب پا کستا ن سے ہی نہیں بلکہ پو ر ی د نیا د بئی ، سعو د یہ ، تر قی کو یت ، و د یگر مما لک سے بچے تعلیم حا صل کر نے کیلئے جھنگ ا ر ہے ہیں جس سے جھنگ کے تعلیم سے محبت کر نے والے لو گ ملک کا نا م روشن کر ر ہے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ و الد ین اپنے بچو ں پر خصو صی تو جہ د یں تا کہ تعلیم حا صل کر نے کے سا تھ معا شر ے میں ایک اچھے بھی بن سکیں .انہو ں نے کہا کہ جہا ں تعلیم نہیں و ہا ں جہا لت جہا ں تعلیم اور پڑ ھے لکھے افر اد ہیںو ہ معا شر ہ پر امن ، سکو ن اور بد امنی سے پا ک ہے ملک کے ان مسا ئل کا حا حل تعلیم کو وعا م کر نے میں ہے ۔اس تقر یب میں ملک کے چا رو ں صو بو ں سے پڑ ھنے وا لے طلبا ء وطا لبا ت کے والد ین نے بھی شر کت کی اور پو ز یشن ہو لڈر طلبا ء کو شیلڈ د ی گئیں اور تقر یب میں چارو ں صو بو ں کی ثقا فت کو د یکھا یا گیااس تقر یب کے اختتام پر کیڈ ٹ کا لج جھنگ کے د ستے نے شا ند ار پر یڈ کا مظا ہر کیا جس پر تقر یب میں مو جو د افر اد نے کھڑ ے کو ہو ان کو بھر پو ر داد د ی۔