تعلیم کے ساتھ تربیت کا فقدان تعلیمی ادروں پر سوالیہ نشان ہے۔ شہیر سیالوی

اسلام آباد (تحصیل رپورٹ) تعلیم کے ساتھ تربیت کا فقدان تعلیمی ادروں پر سوالیہ نشان ہے۔ تعلیمی اداروں کو صرف ڈگریوں پر توجہ نہیں بلکہ اچھے اخلاق و کردارپر بھی توجہ مرکوز رکھنی ہو گئی تا کہ آنے والے وقت میں اچھے مسلمان اچھے پاکستانی اور مفید شہری میسر ہوں۔

ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی سرپرست اعلیٰ اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ شہیرسیالو ی نے مقامی سکول کے سالانہ نتائج کے پروگرام میں خطاب کے دوران کیا اور کہا بابائے قوم محمد علی جناح نے سچ فرمایا تھا تھا کہ پاکستان کے لئے تعلیم زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔

صدر اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ شہیرسیالو ی نے سکول ہزا کی سالانہ کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاسکول کے طالب علم دینی اور دنیاوی کسی بھی تعلیمی اداے کے طلبہ سے پیچھے نہیں انہوں نے کہا ہم فروغ تعلیم کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔

 Shaheer Sialvi

Shaheer Sialvi

 Shaheer Sialvi

Shaheer Sialvi

 Shaheer Sialvi

Shaheer Sialvi