احتشام علی ولد محمد اشفاق سکنہ جھانٹلہ جو کہ 9ویں کلاس کا سٹوڈنٹ ہے کل سے لاپتہ ہے

Missing

Missing

گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان) احتشام علی ولد محمد اشفاق سکنہ جھانٹلہ جو کہ 9ویں کلاس کا سٹوڈنٹ ہے۔

صبع گھر سے اپنے سکول نیشنل پبلک سکول آمنہ آباد پڑھنے کے لئے گیا۔ تاحال وہ گھر نہیں آیا۔

اگر کوئی احتشام علی کے بارے میں معلومات رکھتا ہو یا کسی کو ملے مہر بانی فرما کر اس نمبر پر رابطہ کریں۔03005457838

محمد اشفاق سکنہ جھانٹلہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات