عید پر اچھا نظر آنا سب کا حق ہے: خالد لطیف

Khalid Latif

Khalid Latif

کراچی (جیوڈیسک) کھلاڑی بھی عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ کرکٹر خالد لطیف بال بنوانے اور فیشل کرانے کراچی کے سیلون پہنچ گئے۔

خالد لطیف کا کہنا ہے کہ عید پر اچھا نظر آنا سب کا حق ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عید منانے کا مزہ اپنوں میں ہی آتا ہے لیکن اپنوں میں عید منانے کا موقع کم ہی ملتا ہے۔