7:30 عیدالفطر کی نماز اداکی جائے گی: کراچی اسٹاف رپورٹر

Eidgah

Eidgah

کراچی : مرکزی جامع مسجد طیبہ و مدرسہ (جماعت اہلِسُنت بریلوی ایریا 37-B نزدہائی اسکول لانڈھی نمبر 1میں نمازعیدالفطر7:30پراداکی جائے گی خطابت مفتی شہزادقادری وامامت علامہ مولانا شبیراحمداعظمی اشرفی فرمائیں گے۔
7:45عیدالفطرکی نمازاداکی جائے گی:
مرکزی جامع مسجدِ اقصی(جماعت اہلِسُنت بریلوی) ایرایا 37-B اور1-D چھوٹی مارکیٹ میں نمازعیدالفطر 7:45 پراداکی جائے گی امامت وخطابت حافظ وقاری مفتی محمدانورعطاری قادری فرمائیں گے۔

8:00 عیدالفطر کی نماز اداکی جائے گی:
مرکزی عیدگاہ انعامی گراؤنڈ (جماعت اہلِسُنت بریلوی) ایرایا 37-B اور1- D میں نمازعیدالفطر8:00 پراداکی جائے گی امامت وخطابت حافظ ومفتی محمد فیاض فرمائیں گے۔