عید اسپیشل ٹرین کیلئے ٹکٹ بکنگ کا آغاز ہو گیا، پاکستان ریلویز

Eid Special Train

Eid Special Train

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ریلویز کی جانب سے عید اسپیشل ٹرین کی ٹکٹ بکنگ کا آغاز ہو گیا ہے، عید اسپیشل ٹرین 11 جولائی سے 16 جولائی تک روزانہ ایک اسپیشل ٹرین کراچی سے روانہ ہوگی۔

عید اسپیشل ٹرین کے ٹکٹوں کے لیے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ،صورت حال میں بہتری کے لئے عید اسپیشل ٹرین چلائی جا رہی ہیں۔