ملکہ کی خبریں 24/6/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان) حاجی راجہ محمد بنارس آف نوتھیہ کی جانب سے معززین کے اعزاز میں افطار ڈنر۔ نمایاں طور پر شرکت کرنے والوں میں حاجی ملک محمد اشفاق اعوان چیئرمین یوسی ڈوگہ، حاجی راجہ فضل الرحمن وائس چیئر مین یو سی ڈ وگہ ، را جہ محمد حنیف با و ا کو نسلر ،حا جی را جہ ظفر ا قبا ل ایڈو وکیٹ ، طا رق مصطفی اعوا ن شا ہین ٹر یڈ رز ملکہ ، محسن ضیا ء اعوا ن، را جہ سلا مت عر ف کا لا ، را جہ ر یا ست علی ، را جہ محمد و ا ر ث ، را جہ محمد عا صم ، را جہ شفیق الر حمن ، حا فظ غلا م فر ید ، را جہ سعید ، را جہ شفیق الر حمن ، را جہ عا صم ، را جہ محمد عثما ن ، را جہ شہر یا ر ، را جہ امجد ، را جہ کر امت ، ٹھیکیدا ر جمیل ، را جہ امیر ا فضل ، حا جی محمد اکر م ، را جہ محمد شبیر ، را جہ حبیب ، را جہ محمد عا رف ڈنما ر ک ، عبد ا لستا ر، را جہ محمد تو فیق ، را جہ امین ، را جہ رفا قت علی ، را جہ فضل الر حمن نمبر دار ، قیصر محمو د ، حا جی صا بر حسین ، را جہ محمد ر شید ، حا جی گلز ار حسین ، حا جی صا بر حسین سمیت دیگر افر اد شا مل تھے ۔

ملکہ (عمر فا روق اعوان )حید ر کر ا ر و یلفیئر فا ئو نڈ یشن ملکہ کے ز یر ا ہتما م ایدھی آ ف ملکہ ملک ا ختر ز ا ہد اعوا ن یو کے کے ز یر سر پر ستی ملکہ کے پچا س مستحقین میں عید پیکج کی تقسیم ۔ پیکج میں مبلغ پا نچ ہز ا ر رو پے نقد ، چینی ، چا و ل ، دود ھ ، کھیر ، سو یا ں ا ور آ ئل شا مل ہے ۔ حید ر کرا رو یلفیئر فا ئو نڈ یشن کے صدرمو لا نا شا ہد ا قبا ل علو ی ، سہیل ا صغر اعوا ن ، مسعو د ا حمد ، حا فظ حا مد اکر م اعوا ن ، حسن منیر اعوا ن ، حمز ہ منیر اعوا ن ، ملک محمد ر یا ض کہر یا ل سابق امید و ا ر کو نسلر ملکہ ، ملک اور نگ ز یب اعوا ن و دیگر شخصیا ت نے گھر گھر جا کر مستحقین میں نقد عید پیکج تقسیم کیا ۔ جبکہ حید ر کر ا ر و یلفیئر فا ئو نڈ یشن کے سر گر م کا ر کنا ن نے گھر گھر جا کر عید کے را شن پیکجز مستحقین تک ان کے گھر و ں میں پہنچا ئے ۔ عوا می و سما جی حلقو ں نے ایدھی آ ف ملکہ ملک ا ختر ز ا ہد اعوا ن یو کے کے خد مت خلق کے اس جذ بے کو شا ند ار الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا ہے ۔ او ر ا س امید کا اظہا ر کیا ہے کہ خد مت خلق کا ان کا یہ مشن جا ر ی و سا ری ر ہے گا ۔