گائوں منگلیہ ، ڈھولن اور بدھ چک میں گلیوں و نالیوں کی صفا ئی کا کا م شر وع

Malika

Malika

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) نو منتخب کونسلر یوسی ملکہ چوہدری احمد شیراز عرف ثاقب مہر نے اپنی مدد آ پ کے تحت اپنی وارڈ کے گائوں منگلیہ ، ڈ ھو لن اور بد ھ چک میں گلیو ں و نالیوں کی صفا ئی کا کا م شر وع کروا دیا ہے ۔

اہلیا ن علا قہ نے چو ہد ری احمد شیر ا ز کو اس ز بر دست کا م پر خر ا ج تحسین پیش کیا ہے اور امید کا ا ظہا ر کیا ہے کہ چو ہد ری ا حمد شیر ا ز آ ئند ہ بھی اسی طر ح اچھے کا م سر ا نجا م دیتے ر ہیں گے ۔