الیکشن کمیشن میں عمران خان، جہانگیر ترین کیخلاف ریفرنس پر سماعت

Election Commission

Election Commission

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف دائر ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔

عمران خان کے وکیل اکرم شیخ کی جانب سے عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے گئے کہ عمران خان کی آف شور کمپنی کا معاملہ طوطا مینا کی کہانی ہے۔

انہوں نے عدالت سے درخواست کی گئی ہے کہ کیس کو دوبارہ نئے سرے سے کھولا جائے۔