الیکشن کمیشن پریس کلب گلیانہ سلیم شہزاد کی زیر صدارت پریس کلب گلیانہ کا اجلاس منعقد ہوا

Malka

Malka

ملکہ (پ ر) الیکشن کمیشن پر یس کلب گلیانہ سلیم شہزاد کی زیر صدارت پریس کلب گلیانہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پریس کلب کے ممبران نے بھرپور شرکت۔ الیکشن کمیشن سلیم شہز اد نے پریس کلب گلیانہ کے اتفاق را ئے سے نئی کا بینہ کا اعلا ن کر دیا۔

چیئر مین مجلس عا ملہ چو ہد ری آ صف جا ہ ، صد ر شفقت علی بٹ ، جنر ل سیکر ٹر ی چو ہد ری عبد ا لقدو س ، فنا نس سیکرٹر ی حا جی محمد یو سف ، نعیم بٹ دھم ، الطا ف حسین یا د مجلس عا ملہ کے ممبر ان مقر ر کیے گئے۔

سلیم شہز ا د الیکشن کمیشن گلیا نہ پر یس کلب کے اس عظیم فیصلے کو خرا ج تحسین پیش کیا گیا ۔ اس موقع پر الیکشن کمیشنر سلیم شہز ا د نے پر یس کلب گلیا نہ کی بہتر ی کے لیے مل کر کا م کر نے پر اتفا ق کیا ۔ پر یس کلب گلیا نہ کے خلا ف تما م سا ز شیں نا کا م ہو ں گی ۔ پر یس کلب گلیا نہ عوا می مسا ئل اجا گر کر نے میں اپنا اہم کر د ار ادا کر تا ر ہے گا۔