انتخابی اصلاحات ذیلی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

Electoral reform committee meeting

Electoral reform committee meeting

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی اصلاحات کے لئے قائم کر دہ پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا 54 واں اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس میں کنو نئیر زاہد حامد کی سربراہی میںہو گا۔

اجلاس میں وفاقی سیکرٹری دفاع کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ ہولڈر کا ڈیٹا انتخابی فہرستوں کی سائٹ کاپی کے ذریعے فراہمی پر اپنے تحفظات کے حوالے سے بریفنگ دینگے۔

اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن یکساں انتخابی قانون کے بارے میں بریفنگ دینگے ۔ذیلی کمیٹی کے کنونئیر ڈاکٹر علوی بھی کمیٹی کی رپورٹ پیش کریں گے۔