سفارت خانہ پاکستان ایتھنز نے سترہ جولائی تا اکیس جولائی تک عیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان کردیا

Eid Holidays

Eid Holidays

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) سفارت خانہ پاکستان ایتھنز نے سترہ جولائی تا اکیس جولائی تک عیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

سفارت خانہ پاکستان ایتھنز کی جان سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق سفارت خانہ پاکستان مورخہ سترہ جولائی بروز جمعہ سے لے کر اکیس جولائی بروز منگل تک بند رہے گا اور دوبارہ بدھ اٹھاری جولائی کو معمول کے مطابق کام شروع کرے گا۔