سفارت خانہ ویانا میں یوم دفاع کے سلسلہ میں 6 ستمبر کو پروقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ التمش وزیر خان

Vienna Pakistan Embassy

Vienna Pakistan Embassy

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان سفارت خانہ ویانا کے ہیڈ چانسری و فسٹ سیکرٹری التمش وزیر خان نے کہا کہ سفارت خانہ ویانا میں یوم دفاع کے سلسلہ میں 6 ستمبر کی صبع 10 بجے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔