‘یورپ کو ترکی کی ضرورت ہے، ترکی کو یورپ کی نہیں’

Recep Tayyip Erdogan

Recep Tayyip Erdogan

انقرہ (جیوڈیسک) ایک تقریب سے خطاب کے دوران ترک صدر کا کہنا تھا کہ ترکی میں تیس لاکھ شامی تارکین وطن کو پناہ دی گئی ہے۔

تارکین وطن کا بحران پورے یورپ کا مسئلہ ہے، اکیلے ترکی کا نہیں۔ چند دن پہلے یورپی پارلیمنٹ میں ایک رپورٹ پیش کی گئی تھی۔

جس میں ترکی پر جمہوریت سے انحراف کا الزام لگایا گیا تھا۔