یورپی ممالک جانیوالے افغان پناہ گزین مشکلات کا شکار

 Afghan Refugees

Afghan Refugees

مقدونیہ (جیوڈیسک) مقدونیہ اور دیگر یورپی ممالک میں جنگ کے سبب جانے والے افغان پناہ گزینوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔

طلبا کی پڑھائی متاثر ہو رہی ہے اور بیمار معمر خواتین اور بزرگوں کو بروقت طبی سہولتیں دستیاب نہیں۔

رپورٹ کے مطابق ان میں بعض افراد ڈپلومہ اور ڈگری ہولڈرز ہیں لیکن معاشی و سیاسی حالات نے انہیں اپنا وطن چھوڑنے پر مجبور کر دیا ہے۔