یورپین یونین کے تعاون سے پاکستان میں سبائون اور بستی احمد آباد وغیرہ میں ایک کارنر میٹنگ منقد

Jhang

Jhang

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یورپین یونین کے تعاون سے پاکستان میں سبائون،آئی آرایس ٹی این جی اوزجھنگ میں تحصیل اٹھارہ ہزاری میں موضع کوٹ مراد۔ ڈھن میانی۔ قائم آباداور بستی احمدآبادوغیرہ میں ایک کارنر میٹنگ منقد ہوئی۔ جسکی صدارت حضرت خان پروجیکٹ منیجر پی اے سی ڈی مہمان خصوصی تھے۔ وہاں پر موجود مقامی صحافیوں اور علاقہ کی عوام نے اپنے مسائل پیش کیئے اس موقعہ پرسباون کی طرف سے کی گئی۔

تنظیم سازی کے عہدادران کا چنائوبھی کیا گیا۔جس میں موضع ڈھن میانی۔قائم آبادسے سعید کو چیئرمین منتخب عوام نے اپنے وٹوں سے کیا۔اور بستی احمدآباد سے صدر سرفرازبستی آباد سے زبیدہ فاطمہ وائس چیئرمین شعبہ خواتین منتخب ہوئی۔اور بلا مقابلہ سیکرٹری سرفراز احمد منتخب ہوئے ہیں۔

اس کارنر میٹینگ میں عوام نے اپنے مسائل بتاتے ہوئے کہاہے ۔کہ علاقے میں گرلزپرئمرائی سکول تو موجود ہے مگر عملہ سٹاف موجود نہ ہے۔ہمارئے علاقوں میں ایک ہیلتھ ڈسپنسری ہے۔لیکن یہاں ہمیں آج تک یہ معلوم نہیں ہے۔کہ ڈاکٹریاڈسپنسرکون ہے۔خواتین کو زچگی کے دوران سہولت میسر نہ ہونے کی وجہ سے اموات واقع ہو جاتی ہے۔سرکاری افسران اورسیاسی لوگوں نے ہمارئے علاقے کو سہولتوں سے محروم رکھا ہوا ہے۔

سبائون کے شکرگزراہے۔کہ جوان کی ٹیم ہی ہمارئے علاقے میں غریب لوگوں کے مسائل کے لیے دن رات محنت کررہے ہے۔

Jhang

Jhang

Jhang

Jhang