بہترین صحافی خدمات پر راجہ عبد الغفار کا شیخ بابر کو لیپ ٹاپ کا تحفہ

Raja Abdul Ghaffar and Babar Sheikh

Raja Abdul Ghaffar and Babar Sheikh

اٹلی (شیخ بابر سے) مونٹی کیاری کی ممتاز سماجی ہر دل عزیز اور درد دل رکھنے والی شخصیت راجہ عبدالغفار نے گذشتہ روز شیخ بابر کو ان کی اعلی اور عظیم صحافی خدمات کے اعتراف پر ایک بہترین لیپ ٹاپ کا تحفہ دیا۔

شیخ بابر نے لیپ ٹاپ ملنے پر راجہ عبد الغفار کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اور علی دعا دیتے ہوئے کہا کہ راجہ عبد الغفار ایک عظیم صحافی کے علاوہ ایک بہت پیار کرنے والی ہستی بھی ہے۔