فیصل آباد: میاں عرفان منان کوٹ امین میں سیوریج کا افتتاح کررہے ہیں

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے زیراہتمام کوٹ امین میں سیوریج کا افتتاح میاں عرفام منان وائس چیئرمین واسا کررہے ہیں، ان کے ہمراہ امیدوار برائے چیئرمین عارف رفیق کمبوہ ایڈکیٹ، میاں انور دھونلہ، عبدالرزاق غازی، شاہد شفیق اور ڈاکٹر نعیم بھی موجود ہیں۔

Mian Irfan Manan Coat Amin Sewerage Opening

Mian Irfan Manan Coat Amin Sewerage Opening