فیصل آباد : قادیانی خاندان نے اسلام قبول کر لیا

فیصل آباد (سجاد علی شاکر) چک 69ر-ب گھسیٹ پورہ کے رہائشی سرور احمد نے قادیانیت سے تائب ہو کر بیٹے قاصد احمد صالح اور بیوی سمیت اسلام قبول کر لیا۔ سرور احمد نے اپنا نیا نام محمد سرور قادری جبکہ بیٹے کا محمد صالح قادری رکھ لیا، انہیں پیر سید ابو نصر محی الدین محمد ریاض شاہ گیلانی نے کلمہ پڑھایا۔اس موقع پر شاہد محمود ڈوگر، بابا یوسف قادری، لیاقت علی قادری اور محمد ریحان قادری، محمد فیاض احمد قادری موجود تھے۔

Qadiani Family Islam,Accept

Qadiani Family Islam,Accept

Qadiani Family Islam,Accept

Qadiani Family Islam,Accept

Qadiani Family Islam,Accept

Qadiani Family Islam,Accept