فیصل آباد روڈ چمراں والی کے قریب تیز رفتار ہائی ایس اور نجی بنک کی گاڑی کا تصادم

Accident

Accident

جھنگ (تحصیل رپورٹر) تفصیلات کے مطابق فیصل آباد روڈ چمراں والی کے قریب تیز رفتار ہائی ایس اور نجی بنک کی گاڑی کا تصادم ہوا جس سے 22 سالہ ملکہ ماریہ 22 فروا 20 سالہ مہوش 23 سالہ ثمینہ 24 سالہ شمشاکنول 25 سالہ گوہر محمود 45 سالہ طاہر نواز اور 20 سالہ عمر فاروق شدید زخمی ہوا۔

جنھین ٰ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بر وقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا۔