فیصل آباد : طالب علم کی گمشدگی معمہ بن گئی

Aamir Hanif

Aamir Hanif

فیصل آباد : طالب علم کی گمشدگی معمہ بن گئی، ڈجکوٹ کے نواحی گائوں چک نمبر 86 ج ب دھول ماجرہ کا رہائشی 14 سالہ عامر حنیف 31 مئی 2016 کو گھر سے نکلا تاہم آج تک واپس نہیں آیا اور نہ ہی اس کا کوئی سراغ ملا ہے اہلخانہ ہر جگہ تلاش کر کر کے عاجز آ گئے ہیں۔

مقامی پولیس کو درخواست ارسال کی گئی تاہم کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔