فیض محمد، محمد اشرف ملک کی والدہ بقضائے الہی سے وفات پا گئیں

Pai Khel

Pai Khel

پائی خیل (نامہ نگار) فیض محمد، محمد اشرف ملک کی والدہ بقضائے الہی سے وفات پا گئیں۔

ان کی نمازِ جنازہ مفتی سلطان احمد قادری نے پڑھائی۔ نمازِ جنازہ میں مذہبی، سیاسی، سماجی راہنمائوں قاری آصف عنایت اللہ چشتی،حافظ کریم اللہ چشتی،مولوی امان اللہ قادری ،سابق آزادامیدواربرائے چیئرمین عامرعلی خان،سجادعلی خان پائی خیل،عدنان علی خان پائی خیل،پی ٹی آئی کے سابق امیدواربرائے چیئرمین محمدحنیف خان کے علاوہ ہرمکتبہ فکرکے کثیرتعدادلوگوں نے شرکت کی۔

مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لئے بروزجمعہ8بجے قرآن خوانی جامع مسجدورالیاں والی پائی خیل میں ہو گی۔