مشہور کارٹون کریکٹر کو آواز دینے والا فنکار دنیا سے کوچ کر گیا

Joe Lasky

Joe Lasky

لاس اینجلس (جیوڈیسک) الاسکی نے اپنی زندگی میں بہت سے یادگار کرداروں کو اپنی آواز دی۔ ان کرداروں میں مارون دی مارٹن، گرانڈ پالو پیکل، سٹنکی اور پلکی ڈک شامل ہیں۔

انہوں نے مشہور فلم فورسٹ گمپ میں رچرڈ نکسن کو بھی آواز دی تھی۔ الاسکی کہا کرتے تھے کہ وہ اپنی آواز میں بہتری لانے کے لیے روزانہ گانا گاتے ہیں۔

ان کو کارٹون کردار ڈک ڈوجرز کے لیے 2004 میں ایمی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔