آفاق عوام اور حکومت کا کام معیارِ تعلیم کے لئے سر انجام دے رہا ہے، تصور حسین مرزا

AFAQ

AFAQ

سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) آفاق عوام اور حکومت کا کام معیارِ تعلیم کے لئے سر انجام دے رہا ہے، آفاق کی سرگرمیاں قوم کے معماروں کے لئے نعمت ہے۔ آفاق کے کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ، صدر علامہ اقبال میڈیا کلب جہلم ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران نے مہمان خصوصی ! ایسویشن فار اکیڑمک کوالٹی۔

آفاق کے زیرٹائم مینجمنٹ کے موضوع پر ہوٹل جہلم میں جہلم ورکشاپ کا انعقاد کیا جسں میں جہلم اور سراے  عالمگیر کے 40 نجی سکولوں کے پرنسپل صاحبان نے شرکت۔ٹرینر جناب ڈاکٹر شیر زمان اسسٹنٹ پروفیسر آف یونیورسٹی گجرات نے تفصیلی ڈالی۔ اس پروگرام کے آرگنائز حسن اورخرم ممتاز (ریجنل سیلذ مینجر آفاق) نے تمام حاضرین کو خوش انسائیکلو کہا۔

اس پروگرام میں انسائیکلو پیڈیا کوئز کمپٹیشن کے نتائج کا بھی اعلان کیا جسں میں پرائمری سیکشن میں محمد عبااللہ پہلی، فہد قاسم دوسری اور اعنا اقبال نے تیسری پوزیشن کی۔ مڈل سیکشن مڈل سائرہ ڈار نے پہلی،فضل رحمن نے دوسری اور شمسں فرید نے تیسری پوذیشن حاصل کہ۔ جبکہ ہائی سیکشن میں احمد حسن نے پہلی، اسامہ قذافی نے دوسری اور موغیرہ رضوان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

اس تقریب میں وفا عباس،ذویا فضیلت اور ارسل عباس کو بہترین پرفارمنس کا ایوارڈ۔ ملا اس تقریب کے مہمان خصوصی جناب عبدالقدوس (ریجنل ہیڈ آفاق گجرات ذونل مینجر ٹرینگ)،ڈاکٹر تصورحسین مرزا بانی صدر علامہ اقبال میڈیا کلب جہلم،ڈاکٹر شیر زمان اور نمیر حسن مدنی (ذونل مینجر آفاق)نے پوزیشن ہولڈرذ میں انعامات تقسیم کیے۔انعامات میں خصوصی شیلڈز، سرٹیفیکیٹ، اور کیش پرائیز شال تھے۔

یہاں یہ امر قابل زکر ہے کریٹر ایجوکیشن فاونڈیشن کے ماسٹر ٹرینر جناب لیاقت حسین نے سکول میں قرآن ہاک کی تعلیم کے موضوع پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

سرائے عالمگیر ، جہلم دینہ اور سوہاوہ سے شرکت کرنے والے سکولز مالکان و پرنسپلز نے نیک خواہشات اور آفاق سے مکمل تعاون کا یقین دلایا ۔تقریب کے آخر میں شرکاء کے لئے پر تکلف طعام کا انتظام کیا گیا تھا۔