فاروق ستار،وسیم اختر اور نسرین جلیل لندن پہنچ گئے

Farooq Sattar  Waseem Akhtar And Nasreen Jalil,

Farooq Sattar Waseem Akhtar And Nasreen Jalil,

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار ، وسیم اختر اور نسرین جلیل اہم مشاورت کےلیے لندن پہنچ گئے۔

ذرائع کےمطابق ایم کیو ایم کے رہنماؤں کو حالیہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کے لیے لندن طلب کیاگیا ۔

لندن میں مقیم اعلیٰ قیادت سے ملاقات میں کراچی آپریشن اور دیگر امور بھی زیر غور آئیں گے۔