فرزانہ خان نیناں فرانس کی جانب سے لانچ کی گئی احتجاجی دستخطی مہم پیرس میں سائن کر رہی ہیں

Farzana Khan Signature

Farzana Khan Signature

پیرس (اے کے راؤ) ایم اے ٹی وی کی اینکر فرینڈ وید فرزانہ کی ہوست، چیرپرسن Creative Minds Society انگلستان کی معروف رائٹر اور شاعرہ “فرزانہ خان نیناں” ماڈل ٹاوں سانحہ پر جعلی JIT رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک فرانس کی جانب سے لانچ کی گئی احتجاجی دستخطی مہم پیرس میں سائن کر رہی ہیں۔