وفاقی وزراء پرویز رشید اور احسن اقبال شام کو اہم پریس کانفرنس کریں گے

وفاقی وزراء پرویز رشید اور احسن اقبال شام کو اہم پریس کانفرنس کریں گے، الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلنج کرنے کا اعلان متوقع، مسلم لیگ ن الیکشن ٹربیونل کے فیصلے پر اپنے تحفظات بھی بیان کرے گی۔

Federal Ministers– Breaking News – Geo

Federal Ministers– Breaking News – Geo

Federal Ministers– Breaking News – Geo

Federal Ministers– Breaking News – Geo

Federal Ministers– Breaking News – Geo

Federal Ministers– Breaking News – Geo