شیخ الحدیث غلام رسول سعیدی کیلئے دعائے مغفرت

 PML-N ULMA MSHAIKH SINDH

PML-N ULMA MSHAIKH SINDH

کراچی: وفاقی وزیر برائے مذہبی امورو بین الحمزاہب ہم آہنگی پیرامین الحسنات شاہ نے دار العلوم نعیمہ میں مفتی منیب الرحمن سے ملاقات کی شیخ الحدیث غلام رسول سعیدی کیلئے دعائے مغفرت کی۔

اس موقع پر مسلم لیگ (ن) علما مشائخ ونگ سندھ کے صدر پیرزادہ ازہر ہمدانی، سید شاہ منظور ہمدانی، مفتی خالد محمود خالد ، مفتی عبدالعزیز سیالوی، سید خنیف شاہ بھی شامل ہیں۔