ایف آئی اے کی 2 رکنی ٹیم رحمان بھولا کو لینے تھائی لینڈ پہنچ گئی

Rehman Bhola

Rehman Bhola

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ کیس کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کو پاکستان لانے کیلئے ایف آئی اے کی 2 رکنی ٹیم تھائی لینڈ پہنچ گئی۔

ایف آئی اے ٹیم نے انٹرپول حکام سے ملاقات کی اور سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی ایف آئی آر اور دیگر دستاویزات انٹرپول کے حوالے کیں۔

ٹیم کل صبح رحمان بھولا سے ملاقات کرے گی۔