فلم انڈسٹری میں بھی نئے تقاضوں کو اپنانا ہو گا: صائمہ نور

Saima Noor

Saima Noor

لاہور (جیوڈیسک) فلم سٹار صائمہ نور نے کہا ہے کہ آج بھی فلموں میں محبت کی سٹوری کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے نئے دور میں فلم انڈسٹری میں بھی نئے تقاضوں کو اپنانا ہو گا۔

فلم انڈسٹری کیلئے سب کو زیادہ سے زیادہ محنت کرنا ہو گی۔ انہوںنے کہا کہ آج کل لوگ محبت کی سٹوری والی فلم کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔