فلم پین کا لندن میں شاندار پریمئیر، فلمی ستاروں کی شرکت

Pan London Premiere

Pan London Premiere

لندن (جیوڈیسک) فلم پین بارہ سال کے لڑکے پیٹر پین کے بارے میں ہے جسے ایک یتیم خانے سے نکال کر پریوں، قزاقوں کی خیالی دنیا نیورلینڈ پہنچا دیا جاتا ہے۔

وہ یہ راز جاننا چاہتا ہے کہ کیوں اسکی ماں اسے یتیم خانے چھوڑ گئی تھی اس کوشش میں اسے حیرت انگیز واقعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ فلم دنیا بھر میں نو اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔