فلم ”سپیکٹر” کا جرمنی میں رنگا رنگ پریمیئر، فلمی ستاروں کی شرکت

 Spector Premiere

Spector Premiere

برلن (جیوڈیسک) ریڈ کارپٹ پر ڈینئیل کریگ کہا کہ انہیں فلم میں کام کر کے لطف آیا۔ انہوں نے کہا انہیں خوشی ہے کہ وہ اتنے برس سے جیمز بانڈ فلموں میں کام کر رہے ہیں۔

انہیں ہر فلم میں کام کا لطف آیا لیکن اس فلم کی بات کچھ اور ہے۔ ولن کا کردار ادا کرنے والے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار کرسٹوف والٹز کا کہنا تھا انہیں خوشی ہے کہ وہ بانڈ مووی میں آئے۔