فلم ”ویلکم” کے سیکوئل ”ویلکم بیک” کا پوسٹر ریلیز

Welcome Back Movie Poster

Welcome Back Movie Poster

ممبئی (جیوڈیسک) کترینہ کیف اور اکشے کمار کی 2007 کی ہٹ فلم ویلکم کا سیکوئل ویلکم بیک ریلیز ہونے جا رہا ہے۔

فلم میں اکشے کمار کی جگہ جان ابراہم جلوہ گر ہوں گے جبکہ شروتی ہاسن نے کترینہ کیف کی جگہ لی ہے۔

ویلکم بیک کے پوسٹر میں انیل کپور، نانا پاٹیکر اور پاریش راول بھی نظر آرہے ہیں۔ کامیڈی فلم چار ستمبر کو ریلیز ہو گی۔