آل کراچی چیئر مین ولی محمدولی یادگاری انڈر 14فٹ بال ٹورنامنٹ 2015ء کا فائنل آج کھیلا جائیگا

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گل بلوچ یوتھ فٹ بال کلب صدیق گوٹھ شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام صدیق گوتھ فٹ بال اسٹیڈیم پرآل کراچی چیئرمین ولی محمد یادگاری انڈر 14فٹ بال ٹورنامنٹ 2015ء کا فائنل (آج ) مورخہ 6 دسمبر 2015 ء بروز اتوار دوپہر 3 بجے ولی محمد ولی یوتھ فٹ بال کلب اور کا کا اسٹار یوتھ فٹ بال کلب کے درمیان کھیلا جائیگا۔